کابل ایئرپورٹ پر دھماکہ اور مکروہ بھارتی چہرہاردو ادب میں ایک کہاوت ہے کہ ' بھاگتے چور کی لنگوٹی ہی سہی
'. آج صبح ایک مرتبہ پھر امریکہ کی جدید ترین ٹیکنالوجی اور خفیہ معلومات ہوا میں
اڑ گئیں جب کابل ایئرپورٹ کے احاطے میں دھماکہ ہوا جس میں 13 امریکی فوجی بھی ہلاک
ہوگئے جبکہ مجموعی ہلاکتوں کی تعداد تقریباً 90 ہوچکی ہے۔اس دھماکے میں ایک بات جو نوٹ کرنے والی ہے وہ یہ کہ یہ
دھماکہ طالبان کی جانب سے نہیں کیا گیا اور یہ ہوا بھی ائیرپورٹ کے اس حصے میں
ہے
جس کی سیکیورٹی کا مکم…
نواب اکبر بگٹی: قوم پرستی کا نمائندہ یا غدار؟" بیماری، ایک پیر کے مکمل ناکارہ ہونے اور پیرانہ سالی کے باعث نواب بگٹی کے لیے یہ ممکن نہیں تھا کہ وہ لوہے کی چھڑی اور دو افراد کے سہارے کے بغیر زیادہ دیر تک چل پھر سکتے۔ تین سہاروں کے ساتھ اگر ان کی تصویر میڈیا میں شائع ہوتی تو شاید یہ ان کی صحت کی کمزوری کی عکاسی کرتی، اس لیے انھوں نے فوٹو گرافر کو تصویر لینے سے پہلے اپنے پاس بلا کر ایک خاص بات کہی، ’او پشتون، میری تصویر اس طرح نہیں لینا جس سے دشمن یہ سمجھے کہ بگٹی کمزور ہو…
Read moreخان بادشاہ ! کیا گھبرانے کی اجازت ہے؟پرانے وقتوں کی بات ہے کہ ایک ملک کے تقریباً خوشحال عوام کو اپنا بادشاہ کچھ ناپسند سا ہونے لگا۔ اس ناپسندیدگی میں زمینی خداؤں نے بھی اسے بدنام کرنے کےلیے ایڑی چوٹی کا زور لگایا اور عوام نے موقع غنیمت جانا اور نئے بادشاہ کو آزمانے فیصلہ کرلیا۔ لہٰذا نئے متوقع بادشاہ خان نے اپنے جلسے، جلوسوں میں یہ نعرے لگانے شروع کردیے کہ آپ کا اتنا روپیہ باہر پڑا ہے، آپ کا اتنا ٹیکس چوری ہوتا ہے اور جیسے ہی یہ چور گئے تو وہ روپیہ واپس آجائے گا اور پھر عوام…
Read moreاسرائیلی وزیراعظم کا دورۂ امریکہ اور مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتا تناؤایران کا ایڈوانس ہوتا نیوکلیئر پروگرام، ابراہیم رئیسی کا عہد صدارت، اسرائیل میں نئے وزیر اعظم کا انتخاب، غزہ پر اسرائیل کے تازہ حملے، فلسطین میں اسرائیل مخالف مظاہرے اور افغانستان سے امریکی افواج کا انخلا، یہ وہ صورت حال ہے جس میں ایک اہم عالمی ملاقات ہونے جارہی ہے جو نہ صرف اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری چپقلش کو بڑھائے گی بلکہ اسے ایک نیا رنگ بھی دے سکتی ہے اور ساتھ ہی یہ ملاقات اسرائیل اور امریکہ کے مستقبل ک…
Read moreافغانستان میں طالبان کی حکومت اور چین کی توقعاتطالبان کے افغانستان پر مکمل کنٹرول کو تقریباً ایک ہفتہ ہو چکا ہے اور اس دوران جہاں طالبان رہنما اندرونی طور حکومت سازی کے عمل میں مصروف ہیں تو وہیں دوسری طرف بین الاقوامی طاقتوں سے ان کی گفتگو و شنید کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ کیونکہ مستقبل کی افغان حکومت کی کامیابی کا زیادہ تر انحصار ان کی عالمی سطح پر قبولیت پر ہے۔لیکن اس سارے عمل میں اگر کوئی سب سے زیادہ فکرمند ہے تو وہ افغانستان کے ہمسایہ ممالک ہیں جنہیں ایک طرف تو مہاجرین کے سیل…
Read moreنینو ٹیکنالوجی اور نیورو سائنس: ایک جدید انقلاب؟نینو ٹیکنالوجی ایک جدید سائنسی اصطلاح ہے جسے آسانی سے سمجھنا قدرے مشکل کام لگتا ہے کیونکہ یہ روایتی طور پر کیمسٹری اور فزکس سے ایک یکسر مختلف علم ہے اور یہ خاص طور پر دماغ اور نیورو سائنس کے مطالعے میں استعمال کیا جاتا ہے۔ لیکن اس کی اصل حقیقت کیا ہے اور یہ کام کیسے کرتا ہے؟ تو آئیے اس کی تہہ میں موجود حقیقتوں کو سمجھنے کی ایک کوشش کرتے ہیں کیونکہ ان سوالات کا جواب انتہائی دلچسپ اور حیران کر دینے والا ہے۔نینو ٹیکنالوجی کی اصطلا…
Read moreافغانستان میں امریکی شکست اور قوم سازی کا ناکام نظریہگزرے ہفتے بلاشبہ افغانستان سے امریکی فوج کا افراتفری کے عالم میں انخلا اور طالبان کا کابل پر کنٹرول عالمی میڈیا کے سب سے بڑے موضوعات تھے۔ امریکی میڈیا کے بقول افغانستان کے معاملے نے امریکہ کی عالمی ساکھ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے اور ساتھ ہی اتحادی ممالک کو ناراض بھی کرنے کا باعث بنا ہے اور وہ لوگ بھی صدر بائیڈن کی پالیسی پر شدید تنقید کر رہے ہیں جنہوں نے ہمیشہ امریکہ کی دنیا بھر میں فوجی کاروائیوں کی حمایت کی۔ یوں آ…
Read moreپبلک پارکس میں ٹک ٹاکرز کے داخلے پر پابندی: دیر آید درست آید؟بالآخر ادارے خواب غفلت سے جاگتے دکھائی دے رہے ہیں اور 'ایفکٹ' کی بجائے 'کاز' کو دبانے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔ پنجاب حکومت نے اپنے ایک آج کے فیصلے میں پبلک پارکس میں ٹک ٹاکرز کے داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی پنجاب نے کہا ہے کہ ٹک ٹاکرز کو پارکوں میں داخلے سے پہلے اجازت نامہ جمع کرانا ہو گا اور باضابطہ اجازت نامے کے بعد انہیں ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کی اجازت ہو گی۔ لیکن یاد…
Read moreافغان جنگ: ایک منافع بخش کاروبار؟افغانستان سے امریکی انخلا پر دنیا بھر میں تنقید کی جا رہی ہے اور اسے امریکہ کی ایک بڑی شکست قرار دیا جارہا ہے۔ 20 سالہ جنگ میں دو ٹریلین امریکی ڈالرز خرچ ہوئے لیکن اس سارے پس منظر میں ایک نقطے پر زیادہ بات نہیں کی جارہی اور وہ ہے اس جنگ کا کاروباری پہلو، جو کہ خلاف توقع انتہائی کامیاب رہا ہے۔ دنیا بھر میں اسلحہ بنانے والی کمپنیوں نے دونوں ہاتھوں سے منافع کمایا۔ تو آئیے اس جنگ کے نفع بخش پہلو کی بات کرتے ہیں۔ذرا تصور کیجئے کہ 18 ستمبر 2001 کو …
Read more"میرا جسم، میری مرضی" : سعی لاحاصل؟مینار پاکستان پر ہونے والے ایک ناخوشگوار واقعہ نے ہمارے معاشرے میں ایک مرتبہ پھر خواتین کے حقوق اور ان پر ہونے والے ظلم و زیادتی کے موضوعات کو چھیڑ دیا ہے۔ ایک طرف سوشل میڈیا پر گرما گرمی جاری ہے تو دوسری طرف مین سٹریم میڈیا بھی اپنا پورا حصہ ڈال رہا ہے۔ اور اس بحث میں جہاں ایک طرف مردوں کے اجتماعی رویوں کوسا جارہا ہے تو دوسری طرف 'میرا جسم، میری مرضی' کی گردان کو ایک مرتبہ پھر پوری آب وتاب سے دہرایا جا رہا ہے۔ اس سب کا نت…
Read moreافغان بحران اور امریکی نائب صدر کمالا ہیرس کا دورۂ جنوب مشرقی ایشیاامریکہ کی نائب صدر کملا ہیرس اپنے دوسرے غیر ملکی دورے اور پہلے جنوب مشرقی ایشیا کے دورے میں اپنے 20 رکنی وفد کے ہمراہ سنگاپور پہنچی ہیں جہاں وہ چین کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کے خدشات کو کم کرنے اور اس خطے کے لیے امریکہ کی سیاسی حمایت کے عزم کی یقین دہانی کروائیں گی۔ اس ضمن میں تجارتی معاملات پر بھی بات ہوگی جس میں عالمی سطح پر کمپیوٹر 'چپ' کی کمی مرکزی نقطہ ہو گی کیونکہ سنگاپور نے 'چپ' بنانے کی…
Read moreمینار پاکستان - خوش قسمتی کی بدقسمتی؟میڈیا کا شور، ہنگامہ اور بدزبانی ذرا کم ہوئی ہو تو عرض ہے کہ اکثریت کو فیصلے کا اختیار ضرور ہے لیکن اس کا ہر فیصلہ درست ہو، یہ ضروری نہیں ہے۔ مینار پاکستان پر ہونے والے ایک خوشگوار اور خوشبودار 'ایونٹ' کو جس طرح معاشرے کی اجتماعی حس نے اپنے اپنے مقاصد کیلئے استعمال کیا ہے وہ نہ صرف شرمناک ہے بلکہ اس بات کا واضح ثبوت بھی ہے کہ اداروں کی پراسرار خاموشی معاشرے کو اندر سے کھوکھلا کر رہی ہے اور ایک ایسا معاشرہ جنم لے رہا ہے جہاں بحث اس…
Read moreافغانستان اور مغربی ادب: ایک لازوال دوستی؟افغانستان ہمارا برادر اسلامی ملک ہے اور مزید یہ کہ ہمارا ہمسایہ بھی ہے یوں وہاں ہونے والے چھوٹے سے چھوٹے اور بڑے سے بڑے واقع سے ہم براہ راست متاثر ہوتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ آج بھی لاکھوں افغان مہاجرین پاکستان کے مہمان ہیں۔ ان تمام عوامل کی وجہ سے افغانستان آئے روز ہماری گفتگو کا حصہ بنتا ہے اور اردو ادب کیلئے ایک جدید موضوع بھی بن چکا ہے۔لیکن اگر اسی تناظر میں مغربی ممالک کو دیکھیں تو وہ نہ صرف فوجی اعتبار سے حملہ آور ہیں بلکہ اپنے …
Read more