کابل ایئرپورٹ پر دھماکہ اور مکروہ بھارتی چہرہاردو ادب میں ایک کہاوت ہے کہ ' بھاگتے چور کی لنگوٹی ہی سہی
'. آج صبح ایک مرتبہ پھر امریکہ کی جدید ترین ٹیکنالوجی اور خفیہ معلومات ہوا میں
اڑ گئیں جب کابل ایئرپورٹ کے احاطے میں دھماکہ ہوا جس میں 13 امریکی فوجی بھی ہلاک
ہوگئے جبکہ مجموعی ہلاکتوں کی تعداد تقریباً 90 ہوچکی ہے۔اس دھماکے میں ایک بات جو نوٹ کرنے والی ہے وہ یہ کہ یہ
دھماکہ طالبان کی جانب سے نہیں کیا گیا اور یہ ہوا بھی ائیرپورٹ کے اس حصے میں
ہے
جس کی سیکیورٹی کا مکم…
نواب اکبر بگٹی: قوم پرستی کا نمائندہ یا غدار؟" بیماری، ایک پیر کے مکمل ناکارہ ہونے اور پیرانہ سالی کے باعث نواب بگٹی کے لیے یہ ممکن نہیں تھا کہ وہ لوہے کی چھڑی اور دو افراد کے سہارے کے بغیر زیادہ دیر تک چل پھر سکتے۔ تین سہاروں کے ساتھ اگر ان کی تصویر میڈیا میں شائع ہوتی تو شاید یہ ان کی صحت کی کمزوری کی عکاسی کرتی، اس لیے انھوں نے فوٹو گرافر کو تصویر لینے سے پہلے اپنے پاس بلا کر ایک خاص بات کہی، ’او پشتون، میری تصویر اس طرح نہیں لینا جس سے دشمن یہ سمجھے کہ بگٹی کمزور ہو…
Read moreخان بادشاہ ! کیا گھبرانے کی اجازت ہے؟پرانے وقتوں کی بات ہے کہ ایک ملک کے تقریباً خوشحال عوام کو اپنا بادشاہ کچھ ناپسند سا ہونے لگا۔ اس ناپسندیدگی میں زمینی خداؤں نے بھی اسے بدنام کرنے کےلیے ایڑی چوٹی کا زور لگایا اور عوام نے موقع غنیمت جانا اور نئے بادشاہ کو آزمانے فیصلہ کرلیا۔ لہٰذا نئے متوقع بادشاہ خان نے اپنے جلسے، جلوسوں میں یہ نعرے لگانے شروع کردیے کہ آپ کا اتنا روپیہ باہر پڑا ہے، آپ کا اتنا ٹیکس چوری ہوتا ہے اور جیسے ہی یہ چور گئے تو وہ روپیہ واپس آجائے گا اور پھر عوام…
Read moreاسرائیلی وزیراعظم کا دورۂ امریکہ اور مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتا تناؤایران کا ایڈوانس ہوتا نیوکلیئر پروگرام، ابراہیم رئیسی کا عہد صدارت، اسرائیل میں نئے وزیر اعظم کا انتخاب، غزہ پر اسرائیل کے تازہ حملے، فلسطین میں اسرائیل مخالف مظاہرے اور افغانستان سے امریکی افواج کا انخلا، یہ وہ صورت حال ہے جس میں ایک اہم عالمی ملاقات ہونے جارہی ہے جو نہ صرف اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری چپقلش کو بڑھائے گی بلکہ اسے ایک نیا رنگ بھی دے سکتی ہے اور ساتھ ہی یہ ملاقات اسرائیل اور امریکہ کے مستقبل ک…
Read more