خان بادشاہ ! کیا گھبرانے کی اجازت ہے؟پرانے وقتوں کی بات ہے کہ ایک ملک کے تقریباً خوشحال عوام کو اپنا بادشاہ کچھ ناپسند سا ہونے لگا۔ اس ناپسندیدگی میں زمینی خداؤں نے بھی اسے بدنام کرنے کےلیے ایڑی چوٹی کا زور لگایا اور عوام نے موقع غنیمت جانا اور نئے بادشاہ کو آزمانے فیصلہ کرلیا۔ لہٰذا نئے متوقع بادشاہ خان نے اپنے جلسے، جلوسوں میں یہ نعرے لگانے شروع کردیے کہ آپ کا اتنا روپیہ باہر پڑا ہے، آپ کا اتنا ٹیکس چوری ہوتا ہے اور جیسے ہی یہ چور گئے تو وہ روپیہ واپس آجائے گا اور پھر عوام…
Read moreپبلک پارکس میں ٹک ٹاکرز کے داخلے پر پابندی: دیر آید درست آید؟بالآخر ادارے خواب غفلت سے جاگتے دکھائی دے رہے ہیں اور 'ایفکٹ' کی بجائے 'کاز' کو دبانے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔ پنجاب حکومت نے اپنے ایک آج کے فیصلے میں پبلک پارکس میں ٹک ٹاکرز کے داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی پنجاب نے کہا ہے کہ ٹک ٹاکرز کو پارکوں میں داخلے سے پہلے اجازت نامہ جمع کرانا ہو گا اور باضابطہ اجازت نامے کے بعد انہیں ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کی اجازت ہو گی۔ لیکن یاد…
Read more"میرا جسم، میری مرضی" : سعی لاحاصل؟مینار پاکستان پر ہونے والے ایک ناخوشگوار واقعہ نے ہمارے معاشرے میں ایک مرتبہ پھر خواتین کے حقوق اور ان پر ہونے والے ظلم و زیادتی کے موضوعات کو چھیڑ دیا ہے۔ ایک طرف سوشل میڈیا پر گرما گرمی جاری ہے تو دوسری طرف مین سٹریم میڈیا بھی اپنا پورا حصہ ڈال رہا ہے۔ اور اس بحث میں جہاں ایک طرف مردوں کے اجتماعی رویوں کوسا جارہا ہے تو دوسری طرف 'میرا جسم، میری مرضی' کی گردان کو ایک مرتبہ پھر پوری آب وتاب سے دہرایا جا رہا ہے۔ اس سب کا نت…
Read moreمینار پاکستان - خوش قسمتی کی بدقسمتی؟میڈیا کا شور، ہنگامہ اور بدزبانی ذرا کم ہوئی ہو تو عرض ہے کہ اکثریت کو فیصلے کا اختیار ضرور ہے لیکن اس کا ہر فیصلہ درست ہو، یہ ضروری نہیں ہے۔ مینار پاکستان پر ہونے والے ایک خوشگوار اور خوشبودار 'ایونٹ' کو جس طرح معاشرے کی اجتماعی حس نے اپنے اپنے مقاصد کیلئے استعمال کیا ہے وہ نہ صرف شرمناک ہے بلکہ اس بات کا واضح ثبوت بھی ہے کہ اداروں کی پراسرار خاموشی معاشرے کو اندر سے کھوکھلا کر رہی ہے اور ایک ایسا معاشرہ جنم لے رہا ہے جہاں بحث اس…
Read more