کابل ایئرپورٹ پر دھماکہ اور مکروہ بھارتی چہرہاردو ادب میں ایک کہاوت ہے کہ ' بھاگتے چور کی لنگوٹی ہی سہی
'. آج صبح ایک مرتبہ پھر امریکہ کی جدید ترین ٹیکنالوجی اور خفیہ معلومات ہوا میں
اڑ گئیں جب کابل ایئرپورٹ کے احاطے میں دھماکہ ہوا جس میں 13 امریکی فوجی بھی ہلاک
ہوگئے جبکہ مجموعی ہلاکتوں کی تعداد تقریباً 90 ہوچکی ہے۔اس دھماکے میں ایک بات جو نوٹ کرنے والی ہے وہ یہ کہ یہ
دھماکہ طالبان کی جانب سے نہیں کیا گیا اور یہ ہوا بھی ائیرپورٹ کے اس حصے میں
ہے
جس کی سیکیورٹی کا مکم…
افغانستان میں طالبان کی حکومت اور چین کی توقعاتطالبان کے افغانستان پر مکمل کنٹرول کو تقریباً ایک ہفتہ ہو چکا ہے اور اس دوران جہاں طالبان رہنما اندرونی طور حکومت سازی کے عمل میں مصروف ہیں تو وہیں دوسری طرف بین الاقوامی طاقتوں سے ان کی گفتگو و شنید کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ کیونکہ مستقبل کی افغان حکومت کی کامیابی کا زیادہ تر انحصار ان کی عالمی سطح پر قبولیت پر ہے۔لیکن اس سارے عمل میں اگر کوئی سب سے زیادہ فکرمند ہے تو وہ افغانستان کے ہمسایہ ممالک ہیں جنہیں ایک طرف تو مہاجرین کے سیل…
Read moreافغانستان میں امریکی شکست اور قوم سازی کا ناکام نظریہگزرے ہفتے بلاشبہ افغانستان سے امریکی فوج کا افراتفری کے عالم میں انخلا اور طالبان کا کابل پر کنٹرول عالمی میڈیا کے سب سے بڑے موضوعات تھے۔ امریکی میڈیا کے بقول افغانستان کے معاملے نے امریکہ کی عالمی ساکھ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے اور ساتھ ہی اتحادی ممالک کو ناراض بھی کرنے کا باعث بنا ہے اور وہ لوگ بھی صدر بائیڈن کی پالیسی پر شدید تنقید کر رہے ہیں جنہوں نے ہمیشہ امریکہ کی دنیا بھر میں فوجی کاروائیوں کی حمایت کی۔ یوں آ…
Read moreافغان جنگ: ایک منافع بخش کاروبار؟افغانستان سے امریکی انخلا پر دنیا بھر میں تنقید کی جا رہی ہے اور اسے امریکہ کی ایک بڑی شکست قرار دیا جارہا ہے۔ 20 سالہ جنگ میں دو ٹریلین امریکی ڈالرز خرچ ہوئے لیکن اس سارے پس منظر میں ایک نقطے پر زیادہ بات نہیں کی جارہی اور وہ ہے اس جنگ کا کاروباری پہلو، جو کہ خلاف توقع انتہائی کامیاب رہا ہے۔ دنیا بھر میں اسلحہ بنانے والی کمپنیوں نے دونوں ہاتھوں سے منافع کمایا۔ تو آئیے اس جنگ کے نفع بخش پہلو کی بات کرتے ہیں۔ذرا تصور کیجئے کہ 18 ستمبر 2001 کو …
Read moreافغانستان اور مغربی ادب: ایک لازوال دوستی؟افغانستان ہمارا برادر اسلامی ملک ہے اور مزید یہ کہ ہمارا ہمسایہ بھی ہے یوں وہاں ہونے والے چھوٹے سے چھوٹے اور بڑے سے بڑے واقع سے ہم براہ راست متاثر ہوتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ آج بھی لاکھوں افغان مہاجرین پاکستان کے مہمان ہیں۔ ان تمام عوامل کی وجہ سے افغانستان آئے روز ہماری گفتگو کا حصہ بنتا ہے اور اردو ادب کیلئے ایک جدید موضوع بھی بن چکا ہے۔لیکن اگر اسی تناظر میں مغربی ممالک کو دیکھیں تو وہ نہ صرف فوجی اعتبار سے حملہ آور ہیں بلکہ اپنے …
Read moreیومِ عاشور، افغانستان اور طالبان کی فتحپاکستان میں بہت کم لوگوں کو معلوم ہو گا کہ جدید افغانستان کا یومِ آزادی 19 اگست ہے جب 1919 میں اس وقت کی سپر پاور برطانیہ نے اپنی شکست تسلیم کر کے افغانستان خالی کردیا۔لیکن آج یہ محض اتفاق ہے کہ اسی 19 اگست کو یومِ عاشور بھی ہے اور ان سب کے پس منظر میں طالبان اپنی فتح بھی منا رہے ہیں۔ تو آئیے تاریخ کے ان واقعات کے اتفاقات کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔کہا جاتا ہے کہ تاریخ دشمن کے سامنے جھک کر جان بچانے والوں کو نہیں بلکہ دشمن کے سامنے ڈٹ …
Read more