کابل ایئرپورٹ پر دھماکہ اور مکروہ بھارتی چہرہاردو ادب میں ایک کہاوت ہے کہ ' بھاگتے چور کی لنگوٹی ہی سہی
'. آج صبح ایک مرتبہ پھر امریکہ کی جدید ترین ٹیکنالوجی اور خفیہ معلومات ہوا میں
اڑ گئیں جب کابل ایئرپورٹ کے احاطے میں دھماکہ ہوا جس میں 13 امریکی فوجی بھی ہلاک
ہوگئے جبکہ مجموعی ہلاکتوں کی تعداد تقریباً 90 ہوچکی ہے۔اس دھماکے میں ایک بات جو نوٹ کرنے والی ہے وہ یہ کہ یہ
دھماکہ طالبان کی جانب سے نہیں کیا گیا اور یہ ہوا بھی ائیرپورٹ کے اس حصے میں
ہے
جس کی سیکیورٹی کا مکم…
افغانستان میں طالبان کی حکومت اور چین کی توقعاتطالبان کے افغانستان پر مکمل کنٹرول کو تقریباً ایک ہفتہ ہو چکا ہے اور اس دوران جہاں طالبان رہنما اندرونی طور حکومت سازی کے عمل میں مصروف ہیں تو وہیں دوسری طرف بین الاقوامی طاقتوں سے ان کی گفتگو و شنید کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ کیونکہ مستقبل کی افغان حکومت کی کامیابی کا زیادہ تر انحصار ان کی عالمی سطح پر قبولیت پر ہے۔لیکن اس سارے عمل میں اگر کوئی سب سے زیادہ فکرمند ہے تو وہ افغانستان کے ہمسایہ ممالک ہیں جنہیں ایک طرف تو مہاجرین کے سیل…
Read moreافغانستان میں امریکی شکست اور قوم سازی کا ناکام نظریہگزرے ہفتے بلاشبہ افغانستان سے امریکی فوج کا افراتفری کے عالم میں انخلا اور طالبان کا کابل پر کنٹرول عالمی میڈیا کے سب سے بڑے موضوعات تھے۔ امریکی میڈیا کے بقول افغانستان کے معاملے نے امریکہ کی عالمی ساکھ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے اور ساتھ ہی اتحادی ممالک کو ناراض بھی کرنے کا باعث بنا ہے اور وہ لوگ بھی صدر بائیڈن کی پالیسی پر شدید تنقید کر رہے ہیں جنہوں نے ہمیشہ امریکہ کی دنیا بھر میں فوجی کاروائیوں کی حمایت کی۔ یوں آ…
Read moreافغان جنگ: ایک منافع بخش کاروبار؟افغانستان سے امریکی انخلا پر دنیا بھر میں تنقید کی جا رہی ہے اور اسے امریکہ کی ایک بڑی شکست قرار دیا جارہا ہے۔ 20 سالہ جنگ میں دو ٹریلین امریکی ڈالرز خرچ ہوئے لیکن اس سارے پس منظر میں ایک نقطے پر زیادہ بات نہیں کی جارہی اور وہ ہے اس جنگ کا کاروباری پہلو، جو کہ خلاف توقع انتہائی کامیاب رہا ہے۔ دنیا بھر میں اسلحہ بنانے والی کمپنیوں نے دونوں ہاتھوں سے منافع کمایا۔ تو آئیے اس جنگ کے نفع بخش پہلو کی بات کرتے ہیں۔ذرا تصور کیجئے کہ 18 ستمبر 2001 کو …
Read more