افغانستان میں طالبان کی حکومت اور چین کی توقعاتطالبان کے افغانستان پر مکمل کنٹرول کو تقریباً ایک ہفتہ ہو چکا ہے اور اس دوران جہاں طالبان رہنما اندرونی طور حکومت سازی کے عمل میں مصروف ہیں تو وہیں دوسری طرف بین الاقوامی طاقتوں سے ان کی گفتگو و شنید کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ کیونکہ مستقبل کی افغان حکومت کی کامیابی کا زیادہ تر انحصار ان کی عالمی سطح پر قبولیت پر ہے۔لیکن اس سارے عمل میں اگر کوئی سب سے زیادہ فکرمند ہے تو وہ افغانستان کے ہمسایہ ممالک ہیں جنہیں ایک طرف تو مہاجرین کے سیل…
Read moreافغانستان میں امریکی شکست اور قوم سازی کا ناکام نظریہگزرے ہفتے بلاشبہ افغانستان سے امریکی فوج کا افراتفری کے عالم میں انخلا اور طالبان کا کابل پر کنٹرول عالمی میڈیا کے سب سے بڑے موضوعات تھے۔ امریکی میڈیا کے بقول افغانستان کے معاملے نے امریکہ کی عالمی ساکھ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے اور ساتھ ہی اتحادی ممالک کو ناراض بھی کرنے کا باعث بنا ہے اور وہ لوگ بھی صدر بائیڈن کی پالیسی پر شدید تنقید کر رہے ہیں جنہوں نے ہمیشہ امریکہ کی دنیا بھر میں فوجی کاروائیوں کی حمایت کی۔ یوں آ…
Read more