نینو ٹیکنالوجی اور نیورو سائنس: ایک جدید انقلاب؟نینو ٹیکنالوجی ایک جدید سائنسی اصطلاح ہے جسے آسانی سے سمجھنا قدرے مشکل کام لگتا ہے کیونکہ یہ روایتی طور پر کیمسٹری اور فزکس سے ایک یکسر مختلف علم ہے اور یہ خاص طور پر دماغ اور نیورو سائنس کے مطالعے میں استعمال کیا جاتا ہے۔ لیکن اس کی اصل حقیقت کیا ہے اور یہ کام کیسے کرتا ہے؟ تو آئیے اس کی تہہ میں موجود حقیقتوں کو سمجھنے کی ایک کوشش کرتے ہیں کیونکہ ان سوالات کا جواب انتہائی دلچسپ اور حیران کر دینے والا ہے۔نینو ٹیکنالوجی کی اصطلا…
Read more